شیرانی کے جنگل کا35 فیصد حصہ جل کر راکھ،3 افراد جاں بحق، دفعہ144 نافذMay 22, 2022ویب ڈیسک0 آگ زیادہ تر پہاڑی چوٹیوں پر دس ہزار فٹ کی بلندی پر آبادی سے دور ہے۔