بھارت یکطرفہ طور پر کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم نہیں کر سکتا، پاکستانAugust 5, 2019ویب ڈیسک0 دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہا ہے پاکستان بھارت کے اس غیر قانونی اقدات کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر ممکن آپشنز استعمال کرے گا