اسرائیلی حملے علاقائی و عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ ، مشکل کی گھڑی میں ایران کیساتھ ہیں ، پاکستان
عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کا نوٹس لے ، اسحق ڈار
مودی کا بیان نفرت انگیز، اقوام متحدہ کے چارٹرکی کھلی خلاف ورزی ہے، پاکستان
بیان علاقائی امن کے لیے خطرہ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے،ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کو اپنے جوہری سیکیورٹی سسٹم پرمکمل اعتماد، دنیا انڈیا کی فکر کرے، دفتر خارجہ
بڑھتی بنیاد پرستی، جوہری بلیک مارکیٹ اور راج ناتھ سنگھ جیسے عناصر بھارت کی ایٹمی ساکھ کے لیے خطرہ ہیں
پاکستانیوں کا قتل ، ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں ، دفتر خارجہ ، ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے ، شہباز شریف
مکمل حقائق سامنے آنے کے بعد تبصرہ کریں گے ، ترجمان وزارت خارجہ
پاکستان نے اقلیتوں کیساتھ سلوک کے حوالے سے بھارتی وزیر خارجہ کا بیان مسترد کر دیا
بھارتی حکومت تنقید کے بجائے مسلمانوں سمیت اپنی تمام اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنائے ، ترجمان دفتر خارجہ
بھارت انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے، دفتر خارجہ
بھارت اپنے جرائم پر پردہ ڈال کر دوسروں پر بے بنیاد الزام لگاتا ہے، ترجمان شفقت علی خان
افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن تبدیل نہیں ہو گی، ترجمان دفتر خارجہ
امریکی ایوان ہائے نمائندگان میں پیش کردہ بل سے آگاہ ہیں، شفقت علی خان
سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو دفتر خارجہ کا ترجمان بنائے جانے کا امکان
شفقت علی خان اس وقت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ برائے یورپ تعینات ہیں
یونان کشتی حادثے میں ایک پاکستانی جاں بحق ، 47 کو بچایا گیا ، دفتر خارجہ
ایتھنز میں پاکستانی سفارتخانہ ہیلینک کوسٹ گارڈ اور چانیا کوسٹ گارڈ سے رابطے میں ہے ، ترجمان
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ، ترجمان دفتر خارجہ
ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات ہزاروں متاثرہ خاندانوں کے خلاف ہے ، ممتاز زہرہ بلوچ