دس سالہ بچے کی لاش ہمسائی کے صندوق سے برآمدFebruary 28, 2020طلحہ سعید0 ملزمہ نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ دس سالہ تنزیل نے کچھ عرصہ قبل میری تین سالہ بیٹی کیساتھ زیادتی کی کوشش کی