صدر مملکت نے دسواں نیشنل فنانس کمیشن تشکیل دے دیاMay 12, 2020جاوید سومرو0 وفاق اور صوبوں میں مالی وسائل کی منصفانہ تقسیم کی ذمہ داری ایک آئینی ادارے، نیشنل فنانس کمیشن کے سپرد ہوتی ہے