دبئی سے بے دخل کیے جانے والے مسافروں کو لاہور ائیر پورٹ پر روکدیا گیاOctober 16, 2020ویب ڈیسک0 ایک ہزار درہم جرمانے کے ساتھ وصولی کے بعد مسافروں کو گھر جانے کی اجازت ہوگی، ترجمان پی آئی اے