داسون شناکا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 14 مرتبہ صفر پر آئوٹ ہونیوالے پہلے کھلاڑی بن گئےSeptember 23, 2025ویب ڈیسک0 روانڈا کے ایراکوزے اور بینمیامانا 13 بار صفر پر آئوٹ ہونے کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں