حکومت سندھ: آتشزدگی سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے فی کس5 لاکھ روپے امداد کا اعلانApril 20, 2022ویب ڈیسک0 زخمیوں کو فی کس دو لاکھ روپے اور متاثرین کو نئے گھر فراہم کیے جائیں گے، جے آئی ٹی تشکیل دیدی، وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر بلدیات کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت