خیبرپختونخوامیں طلبہ کو بھاری بھرکم بستوں سے نجات دینے کے لئے حکمت عملی تیارNovember 9, 2019ویب ڈیسک0 حکام کا کہناہے کہ بل جلد صوبائی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، مشیر تعلیم ضیا اللہ بنگش کے مطابق سکول بیگز کازیادہ وزن بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے، جبکہ اقدام والدین کی شکایات پر اٹھایا گیا۔