خیبرپختونخوا: تعلیمی ادارے حفاظتی اقدامات کے تحت کھولنے کی تیاریاں جاریSeptember 8, 2020فاطمہ نازش0 نئے تعلیمی سال کے آغاز پر دیگر اخراجات کے ساتھ ماسک اور سینٹی ٹائزرز کے اضافی خرچ نے والدین کی پریشانی بڑھا دی ہے