خیبر پختونخوا:کبوتربازی، پبلک مقامات پر پالتوجانور لے جانا جرم ہوگاApril 29, 2019فاطمہ نازش0 مجوزہ بلدیاتی نظام میں ترمیم کےبعد کبوتربازی،تیزآواز میں موسیقی سمیت 48 اعمال جرم قرار دے دیےگئے ہیں۔