پاکستان نے بہادری کے ساتھ دہشت گردی کا مقابلہ کیا، ملیحہ لودھیMarch 12, 2019ویب ڈیسک0 اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج اور عوام نے دہشت گردی کو چیلنج کے طور پر قبول کیا۔