27 خواتین کھلاڑیوں کا ایمرجنگ کیمپ 3 اپریل سے کراچی میں شروع ہوگاMarch 30, 2021ویب ڈیسک0 ایمرجنگ کیمپ 3 سے 17 اپریل تک معین خان اکیڈمی میں لگایا جائے گا، پی سی بی