بھارت: مسلمان بزرگ پر تشدد، ہجوم نے خنزیر کھلا کر جان بخشیApril 10, 2019ویب ڈیسک0 ہریانہ کے گوڑ گاؤں میں ایک ہندو تنظیم ہندو سینا کے 200 کارکنوں نے حملہ کرکے گوشت کی درجنوں دکانیں زبردستی بند کرادی تھیں۔