پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایاJune 5, 2020ویب ڈیسک0 بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کو ایل او سی کے خنجر سیکٹر میں گرایا گیا ہے جو 500 میٹر تک پاکستانی حدود میں آ گیا تھا۔