خلیج اومان میں بحری جہازوں پر حملے کا ذمہ دار کون ؟June 14, 2019ویب ڈیسک0 امریکہ نے ایران کو دونوں حملوں کا مؤجب قرار دے دیا۔ ایران نے امریکی الزام کو یکسر مسترد کردیا۔ دونوں ممالک نے اپنے دفاع میں دڈیوز بھی جاری کردیں۔