ناسا نے مشتری پہ پریوں کی حرکات و سکنات ریکارڈ کر لیںOctober 30, 2020ویب ڈیسک0 روبوٹک خلائی مشن جونو نے جو کچھ دیکھا ہے وہ مافوق الفطرت یا یہ کہ پری نما مخلوق ہے جو بڑے طوفانوں سے 60 میل کی اونچائی پر دکھائی دیتی ہے۔