ناسا نے سیارہ مشتری کی تازہ ترین تصاویر جاری کر دیںSeptember 19, 2020ویب ڈیسک0 ہبل دوربین کی مدد سے لی گئی ان تصاویر میں سیارے پر صدیوں سے موجود تاریخی ریڈ اسپاٹ اور اس کے چاند یوروپا کے علاوہ بہت بڑا طوفان بھی دیکھا جا سکتا ہے۔