وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے رابطہSeptember 3, 2019طارق ملک0 ایرانی وزیر خارجہ نے صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سے خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گا۔