قومی اسمبلی ہال میں 40 فٹ چوڑا پرچم آویزاں کردیا گیاAugust 5, 2019سرفراز راجا0 دنیا کی پارلیمانی تاریخ میں پہلا موقع ہوگا کہ اسمبلی کے اندردنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم نصب کیا گیا ہے۔