وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس: تین نئے اسپیشل اقتصادی زونز کی منظوریOctober 7, 2020ویب ڈیسک0 اجلاس میں نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک اسلام آباد، اسپیشل اکنامک زون چین پاکستان رائیونڈ اور اسپیشل اکنامک زون سندھ کی منظوری دےدی گئی