میئر اورضلع کونسل کی سطح پر اسپیشل افراد کےلیے نشستیں مختص کی جائیں گی۔
مریم نواز روز کہتی ہیں حکومت گھر جا رہی ہے۔ حکومت کہیں نہیں جا رہی، مریم نواز ضمانت پر ہیں وہ جیل جائیں گی ، معاون خصوصی اطلاعات
ٹیکنالوجی معذور افراد کے لیے بہت سے نئے راستے تلاش کررہی ہے، فوادچودھری
بی آر ٹی میں سفر کرنے کے لیے ٹکٹ لینے والے بزرگ، خواتین اور خصوصی افراد مشکلات کا شکار ہیں
خصوصی بچوں اور افراد کے لیے واش رومز سمیت دیگر ضروری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔




