ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں جانوروں کو خریداروں کا انتظارJuly 13, 2020مونس سراج0 منڈی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سال چھ لاکھ جانور فروخت کے لئے لائے جائیں گے اور ڈیڑھ لاکھ سے زائد پہنچ چکے ہیں