اندرون سندھ کالعدم تنظیم کا گڑھ نہیں بننے دیں گے،ایڈیشنل آئی جیApril 25, 2019ویب ڈیسک0 دہشت گرد تنظیم نے اپنے مقصد کے لیے خان پور تحصیل کو ٹارگٹ کیا تھا مگر ہم نے بہترین حکمت عملی سے اس کی کاوش پر پانی پھیر دیا۔