نواز کے بعد شہباز، پاکستان کے پہلے دو بھائی وزیراعظمApril 11, 2022سہیل اختر0 پاکستان میں خاندانی سیاست کی ریت پرانی ہے۔ جہاں ایک ہی گھر میں وزارت عظمیٰ اور وزارت اعلیٰ کا منصب مہربان رہ چکا ہے۔