عمران خان : سانپ کی کھال والی ’عید چپل‘ وائلڈ لائف لے گیاJune 3, 2019ویب ڈیسک0 محکمہ وائلڈ لائف پشاور نے کپتان چپل کے مالک چاچا نورالدین کو بھی طلب کرلیا ہے۔ قانونی کارروائی ماہرین کی رپورٹ کے بعد کی جائے گی۔