خاتون کو ہراساں کرنے والا آن لائن ٹیکسی سروس کا ڈرائیور گرفتارJune 24, 2019مونس سراج0 گرفتار ملزم نے کہا ہے کہ خاتون سے دست درازی نہیں کی، صرف پولیس کو کال کرنے پر موبائل فون چھینا تھا۔