کوئٹہ: ہلاک دہشت گردوں نے محرم کے جلوس کو نشانہ بنانا تھا، تفتیش میں انکشافSeptember 8, 2019ایوب ترین0 مشرقی بائی پاس پر سرکاری اداروں نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے پانچ دن قبل کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت خاتون خود کش حملہ آور کو ہلاک کردیا تھا۔