لندن:30 سال قبل چوری ہونے والا پرس مل گیا
بیگ سے ملنے والے کارڈ پر 1993 کی تاریخ درج تھی۔
سعودی عرب میں لڑکی کا مہمانوں کو شادی پر سفید لباس نہ پہننے کی ہدایت
لڑکی نے اس حوالے سے اپنی ایک ویڈیو بھی بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
پیرس: پولیس کی باحجاب خاتون سے خوفزدہ ہو کر فائرنگ، خاتون زخمی
خاتون کا رویہ ممکنہ ’’دہشت گردی کی طرف اشارہ‘‘ تھا، پولیس
حماس نے اسرائیلی خاتون کو بچوں سمیت رہا کر دیا، سرحد پار کرنے کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں خاتون کو سرحد پار کرتے اور حماس کے القسام بریگیڈ کے 3 اہلکاروں کو واپس آتے دیکھا جا سکتا ہے۔
شنگھائی:3 سال تک بغیر حاضری کے 16 کمپنیوں سے تنخواہ، خاتون گرفتار
پولیس نے خاتون کے شوہر کے حوالے سے بھی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
لاکھوں روپے کھانے کا بل، خاتون نے پولیس بلا لی
سنگاپور کی سیر کو جانے والی جاپانی خاتون نے وہاں کے ایک ریسٹورنٹ میں کیکڑا آرڈر کیا تھا۔
زہریلی مچھلی کھانے سے خاتون کے ہاتھ اور پاؤں ضائع ہو گئے
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خاتون نے کچی "تلاپیا مچھلی" کھائی تھی۔
خاتون کے پیٹ میں کئی سال سے قینچی کی موجودگی، ڈاکٹر بھی حیران
کئی سالوں سے مریضہ پیٹ کی سوجن کا علاج کراتی رہی مگر مسئلہ حل نہ ہوا
ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکیاں دینے والے خاتون گرفتار
خاتون نے سابق امریکی صدر کو گولیاں مارنے کی دھمکی ای میل کے ذریعے دی تھی۔
خاتون نے سب سے لمبی داڑھی کا ریکارڈ توڑ دیا
ہنی کٹ جب 13 سال کی تھیں تو ان کے چہرے کے بال بڑھنے لگے۔
مگرمچھ کے جبڑوں میں ڈیڑھ گھنٹے رہنے والی خاتون زندہ بچ گئی
خاتون کو ندی کنارے چھپے مگرمچھ نے دبوچ لیا تھا۔
امریکہ، حد سے زیادہ پانی پینے والی خاتون انتقال کر گئیں
میری بہن نے 20 منٹوں میں پانی کی چار بوتلیں پیں جو تقریباً نصف گیلن کے برابر ہیں اور اتنا پانی عام افراد پورے دن میں پیتے ہیں، ایشلے کے بھائی کی گفتگو
حج کیلئے جمع کردہ رقم دیمک کھا گئی
رقم کی باقیات بھی اب پہنچاننے کے قابل نہیں رہی۔
پہلی بار امریکی نیوی کی سربراہ خاتون مقرر
ایڈمرل لیزا فرینچٹی سروس چیف کے طور پر خدمات انجام دینے والی پہلی خاتون ہوں گی۔
امریکہ، خود کو کم عمر لڑکی ظاہر کرنے والی خاتون گرفتار
28 سلہ خاتون نے انگریزی سیکھنے کے لیے خود کو 17 سالہ لڑکی ظاہر کیا۔
تبادلہ نہ ملنے پر خاتون افسر کی خودکشی
بیٹی نے بتایا تھا کہ وہ اپنی ملازمت میں اچھی طرح سے ایڈجسٹ نہیں ہو پا رہی، والد
آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران خاتون زندہ ہو گئی
سرکاری اسپتال نے مردہ قرار دیتے ہوئے خاتون کا ڈیٹھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا تھا۔
پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی بھی پارٹی کو الوداع کر گئیں
اپنے بچوں کو سیاسی ایڈونچر کے رسک پر نہیں ڈال سکتی، رکن سندھ اسمبلی
طیارے میں سوار خاتون کو بچھو نے کاٹ لیا
متاثرہ خاتون کو امداد کے حوالے سے ہر طرح کی پیشکش کی گئی تھی، ترجمان
پاکستانی خاتون سیاستدان دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات میں شامل
عالمی سطح پر کاربن اخراج میں پاکستان کا حصہ انتہائی معمولی ہے، غیر ملکی جریدہ

