رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرض میں 5243 ارب روپے کا اضافہJune 8, 2024ویب ڈیسک0 اپریل تک اندرونی قرض 44 ہزار 482 ارب روپے اور غیر ملکی قرضہ 21 ہزار 602 ارب روپے رہا