وفاقی حکومت کے قرض میں سوا سال کے دوران 11ہزار 235 ارب روپے کا اضافہ
حکومت کا قرضہ مئی 2025 تک 76 ہزار 45 ارب روپے ہو گیا ہے
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
کمیٹی کا اگلا اجلاس 2 جنوری کو ہو گا ، اپوزیشن مطالبات کی فہرست پیش کرے گی
آئی پی پیز کے غلط کنٹریکٹس، حکومت کو اربوں روپے کانقصان
آئی پی پیز نے بنگلہ دیش اور ویتنام کے مقابلے میں پاکستان میں ونڈز پلانٹس 4 گنا مہنگے لگائے ،حکومتی ذرائع
حکومت کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے سے انکار
حکومت نے ناموں کے پینل کے لیے تحریک انصاف کو تیسری مرتبہ مراسلہ بھجوا دیا
عدلیہ کو کمزور کرنے کی کو شش کی جارہی ہے، بیرسٹر گوہر
حکومت نے آج بھی ہم سے بل شیئر نہیں کیا،چیئرمین پی ٹی آئی
حکومت کا پاک پی ڈبلیو ڈی کے منصوبے صوبائی حکومتوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کو پی ایس ڈی پی کے 52 منصوبے منتقل کیے جائیں گے
حکومت ہوش کے ناخن لے،پالیسی پر نظر ثانی نہ کی تو ملک بڑے حادثے سے دوچار ہوجائیگا،شاہ محمود قریشی
عوامی نمائندوں کو اسمبلی کے اندر سے اغوا کیا گیا، جو قابل مذمت ہے، رہنما تحریک انصاف
نوجوانوں کو ڈیجیٹل اسکلز دینے کا منصوبہ بنایا ہے، احسن اقبال
ترقی کیلئے دنیا میں آنے والی تبدیلیوں کے مطابق منصوبہ بندی کرنا ہو گی، وفاقی وزیر
پیٹرول 1.86، ڈیزل 3.32 روپے سستا
پیٹرول کی نئی قیمت 259.10 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 262.75 روپے فی لیٹر ہو گئی
بلاول بھٹو زرداری کا سولر سسٹم اسکیم کو پورےسندھ میں پھیلانے کا اعلان
پیپلزپارٹی وفاق میں حکومت بناکر ایسے ہی منصوبے ملک بھرمیں لائے گی، چیئرمین پیپلز پارٹی
قوم کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہوناہوگا، وزیراطلاعات
جب دہشتگردی کے ذمہ داروں کا تعین ہوگا توذمہ داری آپ کی طرف آئےگی، عطاتارڑ
ہم اپنے وسائل پر کسی کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے،مولانا فضل الرحمان
پاکستان میں اقلیتیں مکمل محفوظ ہیں،کسی کوکوئی خطرہ نہیں، سربراہ جے یو آئی ف
حکومت کو کوئی خطرہ ہے تو اسمبلیاں توڑے نئے الیکشن کرائے، پیپلز پارٹی
ہم پارلیمنٹ کی مضبوطی کیلئے حکومت کیساتھ کھڑے ہیں لیکن وہ کوئی ڈیلیور تو کرے، نیئر حسین بخاری
دھرنا پاکستان کی تاریخ تبدیل کر دے گا،حافظ نعیم الرحمان
ہمیں تقسیم کرنے والوں کی مراعات میں اضافہ ہو جائے گا، طبقہ اشرافیہ نہیں طبقہ بدمعاشیہ پاکستان پر مسلط ہے، امیر جماعت اسلامی
جماعت اسلامی کا دھرنا،مذاکرات کا پہلا دورمکمل،حکومت کا تمام گرفتار کارکنان کو رہا کرنے کا اعلان
معاملات کو حتمی طور پر طے کرنے کیلئے ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی گئی،مذاکرات کا دوسرا دور کل کو ہو گا
جماعت اسلامی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سامنے 10 مطالبات رکھے گی
حکومت 500یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو50فیصد رعایت دے،مطالبہ
جلسےتو پورے ملک میں کریں گے لیکن این او سی کے بغیر نہیں، اسد قیصر
مسلم لیگ ن چاہتی ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگے، رہنما تحریک انصاف
پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ ایک مذاق، انہیں کوئی مس لیڈ کر رہا ہے، اعتزاز احسن
نواز شریف الیکشن ہارے ہوئے ہیں، ن لیگ والے جال میں پھنستے جارہے ہیں، رہنما پیپلز پارٹی
پاسپورٹ بنانے میں تاخیر کا مسئلہ حل کرنے کیلئے نئی مشینیں منگوانے کا فیصلہ
ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے ریکوزیشن تیار کرکے وزارت داخلہ کو ارسال کردی
پنجاب حکومت کی 500یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینلز دینے کی منظوری
پینل کی لاگت کا 90 فیصد پنجاب حکومت اداکرے گی، 10 فیصد صارف دے گا

