حکم عدولی کیوں کی؟ سپریم کورٹ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی پر برہمMay 15, 2019جاوید سومرو0 جسٹس عظمت سعید نے ڈپٹی کمشنر کو مخاطب ہوکر کہا آپ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں گے۔ اڈیالہ جیل بھجوا دیا جائے گا۔