والد میری دنیا ہیں، حورین صابری کا فادرز ڈے پر امجد صابری کو خراج عقیدتJune 20, 2021ویب ڈیسک0 امجد صابری شہید کی صاحبزادی حورین صابری نے موقع کی مناسب سے کئی یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔