ملتان اور گجرات میں ایف آئی اے کا چھاپہ: 9 کروڑ کی کرنسی برآمدApril 11, 2019ویب ڈیسک0 ملتان میں کارروائی کر کے وسیم اور حاجی شکیل کنڈے والا کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گجرات سے طیب بٹ اور جاوید گرفتار ہوئے ہیں۔