ٹرمپ پر حملہ، سازش یا پولیس کی غفلت؟ اہم انکشافات سامنے آگئے
فائرنگ سے کچھ دیر قبل ہی پولیس کو حملہ آور کے بارے میں بتایا گیا تھا لیکن اہلکاروں نے توجہ نہ دی، عینی شاہد
رؤف حسن پر حملہ، آئندہ ایسا ہوا ملک بھر میں احتجاج کریں گے، عمر ایوب
اسلام آباد پولیس کی ایف آئی آر مسترد، حملے کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، اپوزیشن لیڈر
ماسکو: شاپنگ سینٹر پر حملہ، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
روسی حکام نے حملے کو دہشتگردی کی کارروائی قرار دے دیا۔
ہیٹی: جیل پر حملہ، 4 ہزار قیدی فرار
جیل پر حملے کے دوران فائرنگ میں 4 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔
امریکہ کا غزہ میں امدادی سامان فضا سے گرانے کا فیصلہ
امریکہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کر دیا۔
لکی مروت، پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام
دہشت گردوں نے حملے میں خودکار اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا۔
ایم کیو ایم کے حملے میں 2 کارکن زخمی ہوئے، پیپلز پارٹی رہنماؤں کا الزام
ایم کیو ایم انتخابات میں عوامی پذیرائی نہ ملنے پر پریشانی کا شکار ہے، سعید غنی
اسرائیلی فوجیوں کا بھیس بدل کر اسپتال پر حملہ، 3 فلسطینی نوجوان شہید
اسرائیلی فوجیوں کی اسپتال میں داخل ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
مچھ میں بی ایل اے کے دہشت گردوں کا حملہ پسپا
پہاڑی علاقوں سے کچھ راکٹ فائرہوئےہیں،واقعے میں کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ،جان اچکزئی
اسرائیل کا شام میں حملہ، 5 ایرانی فوجی مشیر جاں بحق
اسرائیل کی جانب سے دمشق میں ایرانی مشیروں کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔
حوثیوں کا امریکی جہاز پر میزائل حملہ
جہاز جدہ سے کویت کے علاقے شویک جا رہا تھا۔
کوہاٹ: دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
دہشتگردوں نے رات گئے انڈس ہائی وے لاچی ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔
غزہ تنازع کا بڑھنا کسی کے مفاد میں نہیں، امریکہ
اسرائیلی رہنماؤں سے دورے کی تفصیلات پر تبادلہ خیال کروں گا، انٹونی بلنکن
سزا سنانے پر ملزم کا عدالت میں جج پر حملہ، ویڈیو وائرل
خاتون جج نے بھاگنے کی کوشش کی تاہم مجرم کے فوری حملے سے نہ بچ سکیں۔
اسرائیل کا لبنان میں ڈرون حملہ، حماس رہنما شہید
بیروت میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 4 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں پر حملہ، 5 اہلکار ہلاک
بھارتی فوجیوں پر حملہ ایک علاقے کے محاصرے کے دوران ہوا۔
غزہ: اسرائیلی فوجیوں کی سرنگ میں داخل ہونے کی کوشش، حملے میں مارے گئے
القسام بریگیڈز کا گزشتہ 3 روز میں اسرائیل کی 41 فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ۔
امریکہ نے شمالی کوریا کو خبردار کر دیا
جنوبی کوریا کیخلاف کسی بھی جوہری حملے کی صورت میں فوری اور فیصلہ کن ردعمل دیا جائے گا، امریکہ
ٹانک، پولیس لائنز پر حملہ، اہلکار شہید
جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا، پولیس
بھارتی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران نامعلوم افراد کا دھاوا
پارلیمنٹ اجلاس کے دوران ہال میں راہول گاندھی، مرکزی وزراء اور متعدد ارکان موجود تھے

