کھانا پہنچانے کیلئے اسلام آباد میں 17 فری ڈیلیوری سینٹرز قائمMarch 31, 2020ویب ڈیسک0 کھانا پہنچانے کے لئے ڈیلیوری بالکل مفت ہوگی جبکہ تین روز میں اسلام آباد کی پچاس یوسیز میں ایک ایک سینٹر بنائیں گے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد