خیبرپختونخوا: اسکولوں میں ریکارڈڈ قومی ترانہ چلانے پر پابندی عائدMay 16, 2019ویب ڈیسک0 محکمہ تعلیم نے بچوں کی جانب سے خود ترانہ پڑھنے کا فیصلہ قومی ترانے کا احترام اور اہمیت برقرار رکھنے کے لئے کیا