حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے حکومت گاڑیاں تیار کرنے والی تمام کمپنیوں کو پابند کرے کہ وہ لازمی طور پرپر سیفٹی ایئر بیگ لگائیں۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حفاظتی آلات کے بغیر گاڑیوں کے نئے ماڈل مارکیٹ میں لانے پرپابندی عائد کی جائے۔