افغانستان میں امن کے لیے پاکستان اور ایران ایک پیج پر ہیں، وزیر خارجہOctober 26, 2021ویب ڈیسک0 خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان اور ایران مل کر کوششیں کریں گے، مخدوم شاہ محمود قریشی کا پریس کانفرنس سے خطاب