رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ نظام کا مذاق اڑیا جا رہا ہے۔ ہم ظلم کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
موٹروے زیادتی کیس کے ملزم عابد کی گرفتاری کی جلد خبر دیں گے، شہزاد اکبر
نیب گردی کی وجہ سے ملک کا انتظامی ڈھانچہ مفلوج ہو گیا ہے، سابق وزیر اعظم
حکومت نے بھارت کی نظر میں پاکستان کو کمزور کر دیا ہے، رہنما مسلم لیگ ن
مولانا فضل الرحمان ناراض ہو کر اے پی سی سے اٹھ گئے۔
ہم حکومت کو کوڑے دان میں ڈالنے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں، شہباز شریف
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حزب اختلاف کی اے پی سی سے کچھ نہیں نکلے گا۔
اے پی سی کا اجتماع لوٹی رقم بچانے کے لیے کیا جا رہا ہے، معاون خصوصی
موجودہ حکمران ٹولہ جب اقتدار میں نہیں ہو گا تو یہ بھی لندن میں ہی ہوں گے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
حماد اظہر نے کہا کہ قوانین پاس کروانے سے ہی ایف اے ٹی ایف سے نکلنے میں مدد ملے گی۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت کو جس کام پر توجہ دینی چاہیے وہ نظر انداز ہے۔
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ن لیگی رہنماؤں پر کوئی کرپشن کیس نہیں بنا جبکہ موجودہ حکومت پاکستان کی تاریخ میں کرپٹ ترین ہے۔
رہنما مسلم لیگ نے کہا کہ نیب کے سب لوگ بلیک میل ہو رہے ہیں۔
اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی اے پی سی بلاول ہاؤس اسلام آباد میں ہوگی
وفاقی وزیر نے کہا کہ جھوٹ اور بے ایمانی پر قائم سیاسی ڈھانچہ زمین بوس ہوا تو پاکستان نکھرنے لگا۔












