کشمیر: 49واں دن، یاور بٹ کی شہادت، سول کرفیو و مکمل بلیک آؤٹ کا اعلانSeptember 22, 2019ویب ڈیسک0 پلوامہ ضلع میں قابض بھارتی افواج کے بے رحمانہ اور انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بننے والے 15 سالہ نوعمر یاور احمد بٹ نے جام شہادت نوش کرلیا۔