میکسیکو میں آگ لگنے کے باعث 40 تارکین وطن ہلاکMarch 29, 2023ویب ڈیسک0 زیادہ تر تارکین وطن کا تعلق وینزویلا سے تھا جو امریکہ میں داخل ہونا چاہتے تھے۔