میزائل گرانے کا واقعہ، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبیMarch 13, 2022ویب ڈیسک0 انڈین پریس انفارمیشن بیورو کے دفاعی ونگ کے جاری کردہ بیان پر تحفظات سے آگاہ اور مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔