’ جی 20 فورم سے ایک سال کیلئے قرضے کی ادائیگی ملتوی ہوسکتی ہے ‘April 25, 2020ویب ڈیسک0 مشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی پہلو پر قائم تھنک ٹینک کے اجلاس میں کورونا وبا کے معیشت پر اثرات اور رسک پر قابو پانے پر بات چیت کی گئی۔