اڈیالہ جیل: نیب ریفرنس میں قید ملزم جیل حکام کی غفلت سے ہلاکJuly 10, 2019محمد ظریف0 یہ انکشاف جیل اسپتال کے میڈیکل آفیسر نے ڈی آئی جی جیل خانہ جات اورسپرنٹنڈنٹ جیل کو لکھے خط میں کیاہے۔