وزیراعظم کی خواتین قیدیوں کی رہائی کیلئے عدالتی احکامات پر عمل درآمد کی ہدایتSeptember 2, 2020ویب ڈیسک0 سپریم کورٹ کے فیصلے پر پورا اترنے والی انڈر ٹرائل اور سزایافتہ خواتین قیدیوں کی رہائی ہوگی، عمران خان