برطانیہ نے خلیج میں دوسرا لڑاکا بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کردیاJuly 13, 2019ویب ڈیسک0 برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ نے واضح کیا ہے کہ ہم اپنے عالمی اتحادیوں کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز میں جہازوں کی نقل و حرکت کو محفوظ بنانے میں معاونت کریں گے۔