آواز کی رفتار سے تیز جہاز 2023 میں تیار ہو جائے گاFebruary 10, 2019ویب ڈیسک0 ایک ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے کی صلاحیت کے حامل جہاز کی ایجاد کے بعد انسان حقیقتاً گھنٹوں کا سفر منٹوں میں کرنے کے قابل ہوجائے گا۔