پاکستان میں جہاز اڑانے کے لیے برطانیہ سے امتحان پاس کرنا ہو گاDecember 1, 2021ویب ڈیسک0 پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانوی سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔