برطانیہ: لیبر پارٹی نے گرفتار میئر کو معطل کردیاDecember 5, 2020ویب ڈیسک0 لیورپول کے منتخب میئر جو اینڈرسن کو پولیس نے مبینہ طور پر رشوت ستانی اور گواہان کو دھمکانے کے مبینہ الزامات میں گرفتار کیا ہے۔